• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: مزاحمت کاروں نے اسرائیلی جاسوس ڈرون مار گرایا

پیر 01-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: مزاحمت کاروں نے اسرائیلی جاسوس ڈرون مار گرایا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صیہونی ریاست نے غزہ میں اپنے ڈرون مارگرا نے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرائے جانے والے ڈرون سے حساس معلومات حاصل نہیں کی جاسکتی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے سرحدی علاقے بیت ھانون میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے جاسوس ڈرون کو مار گرایاہے، اس حوالے سے فلسطینی حکام کی جانب سے کسی قسم کے ردعمل اور بیان کا اظہارنہیںکیا گیا ہے تاہم صیہونی ریاست نے اپنے جاسوس ڈرون کےمارگرائے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون سے کسی قسم کی حساس معلومات حاصل نہیں کی جاسکتی ہے ۔

Tags: بیت ھانونڈرونغزہفلسطینی حکاممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.