• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: قبلہ اول پر صہیونی دھاوؤں کے خلاف عظیم الشان ریلی

ہفتہ 18-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: قبلہ اول پر صہیونی دھاوؤں کے خلاف عظیم الشان ریلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے اور مسجد اقصیٰ پر شرپسند صہیونی دھاؤوں کے خلاف اسلامی جہادکے زیر اہتمام عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔

مقبوضہ فلسطینی کے محصور شہر غزہ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جہاد کے رہنما محمد الحرزین  مقبوضہ بیت المقدس  پر صہیونی پالیسیوں اور مسجد اقصیٰ  پر یہودی مذہبی رسومات کے نام پر ہونےو الے اشتعال انگیز حملوں  کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ  شرپسند صہیونیوں کی جانب سے   قبلہ اول کی بے حرمتی   ناقابل قبول ہے ۔

انھوں نے  مسجد اقصیٰ کے دروازے باب رحمت کو فلسطینیوں پر بند کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شرپسند صیہونیوں کے  غاصبانہ  فیصلوں کا مقابلہ کرنے میں عوام کا کردار بہت اہم ہے ، صہیونی مظالم کے خلاف متحد ہونا  اور مسجد اقصیٰ کو صہیونی شرپسندوں سے  محفوظ رکھنے کیلئے تمام تراقدامات کرنا تمام سیاسی قوتوں اور قومی دھڑوں کا فرض ہے ۔

Tags: اسلامی جہادصہیونی مظالمغزہمحمد الحرزینمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.