• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی ناکہ بندی سے تین لاکھ سے زائد افراد بے روزگار ہیں، جمال الخضری

پیر 20-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی ناکہ بندی سے تین لاکھ سے زائد افراد بے روزگار ہیں، جمال الخضری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے  14 سالہ طویل غیر قانونی ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں بے روزگاری کی شرح تقریبا  60 فیصد ہوگئی ہے۔

فلسطینی رکن پارلیمنٹ اور محاصرہ کے خلاف پاپولر کمیٹی کے سربراہ جمال الخضری نے   ایک مقامی اخبار کو انٹر ویو دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر جلد غزہ کا محاصرہ ختم نہیں کیا گیا تو صورتحال   انسانی المیہ کی صورت اختیار کرسکتی ہے ۔

انھوں نے بتایا کہ محصور شہر غزہ میں تین لاکھ سے زائد شہری بے روزگارہیں اور برآمدات پر پابندیوں، گرتی ہوئی معاشی صورتحال اور کورونا وائرس  کی وجہ سے غزہ میں بے روزگاری کی شرح تقریبا  60 فیصد سے بڑھ گئی ہے جو سنگین ہے اگر اس غیر قانونی اور غیر انسانی محاصرے کو جلد ختم نہ کیا گیا تو غزہ میں بچی کچی صنعتی اور تجارتی سہولیات  ختم ہوجائیں گی ۔

Tags: جمال الخضریصیہونی ریاستغزہغیر قانونی محاصرہفلسطینی پارلیمنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.