• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج کی فلسطینی کاشتکاروں پر فائرنگ

جمعرات 26-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج کی فلسطینی کاشتکاروں پر فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کے کاشتکاروں پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوگئی۔

مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض صہیونی فوجیوں نے غزہ جنوب میں خان یونس کے مشرقی سرحدی علاقے میں اپنی زمینوں پر کام کرنے والے کاشتکاروں پر اس وقت بلا اشتعال فائرنگ کردی جب وہ اپنے کاموں میں مصروف تھے ۔

ذرائع کا کہناہے کہ صیہونی فوج کے اسنائپرز نے فلسطینی کاشتکاروں اور املاک کو نشانہ بنایا تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ۔

واضح رہے کہ قابض فوج کی جانب سے غزہ کے سرحدی علاقوںمیں کام کرنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ معمول ہے جبکہ سرحدی علاقوں سے فلسطینیوں کو اغواء کرکے ان پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ وہ غیر قانونی طورپر سرحد کو عبور کرنے کی کوشش کررہے تھے۔

Tags: صیہونی فوجغزہفلسطینی زخمیفلسطینی کاشتکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.