• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج کی فلسطینی کاشتکاروں پر فائرنگ

جمعہ 28-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج کی فلسطینی کاشتکاروں پر فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینی کاشتکاروں پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ اپنے کاموں میں مصروف تھے ،فائرنگ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مقامی ذرائع کے  مطابق علی الصبح قابض صیہونی فوج نے غزہ کے سرحدی علاقے خان یونس میں فلسطینی کاشتکاروں پر اس وقت بلا اشتعال فائرنگ شروع کردی  جب وہ اپنے روز مرہ کے کاموں میں مصروف تھے ، فائرنگ کے واقع میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم فائرنگ کے واقع کے بعد فلسطینی کاشتکارعلاقے سے نکل  گئے ۔

دوسری جانب اسرائیل ذرائع ابلاغ نے فوج کی جانب سے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں سرحدی باڑ  پارکرنے والے بعض افراد کی موجود گی کے بعد فائرنگ کی تاہم اس بات کی کوئی تصدیق نہیں ہوسکی

Tags: خان یونسصیہونی فوجٖغزپغزہفلسطینی کاشتکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.