• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج نے فلسطینی کسان کو گولی مار دی 

پیر 25-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج نے فلسطینی کسان کو گولی مار دی 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے غزہ کے سرحدی علاقے میں فلسطینی کسان کو گولیاں مارکر شدید زخمی کردیا ، زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم زخموں کی نوعیت شدید ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج نےمقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے سرحدی علاقے بیت لاھیا میں ایک فلسطینی کسان کو گولیاں مارکر اس وقت شدید زخمی کردیا جب وہ اپنے کھیتوں میں کام میں مصروف تھا۔

زخمی کسان کو فوری طورپر انڈونیشی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہےتاہم زخموں کی نوعیت شدید ہے ۔

صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ سے غیر قانونی طورپر اسرائیل میں گھسنے کی کوشش پر کارروائی کی جاتی ہے جبکہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ غزہ سے کوئی بھی اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش نہیں کرتا اسرائیلی فوج ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتےہوئے فلسطینیوں کا قتل عام کررہی ہے۔

واضح رہے کہ قابض صیہونی کی جانب سے فوج غزہ کے سرحدی علاقوں میں مصروف فلسطینیوں پر فائرنگ ، ان کا اغوا اور زرعی زمینوں پرکھڑی فصلوں کو تباہ کرنا معمول بن گیا ہے

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمغزہقابض ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.