• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی زرعی زمین ہموار کردی  

بدھ 16-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی زرعی زمین ہموار کردی  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے غزہ میں سرحدی باڑ سے داخل ہوکر فلسطینی کسانوں کی زرعی زمینوں کو ہموار کردیا جبکہ عارضی تعمیر کردہ املاک کو بھی مسمار کردیا۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض صیہونی فو ج نے آج صبح مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس  میں خزاعہ کے مقام پر غزہ کی سرحدی باڑ میں ہیوی مشینری کے ساتھ داخل ہوکر فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کو ہموار کردیا، کارروائی میں قابض فوج نے 6 فوجی بلڈوزروں کا استعمال کرتے ہوئے فلسطینیوں کی عارضی تعمیر کردہ املاک کو بھی مسمار کردیا ۔

واضح رہے کہ قابض فوج اکثر غزہ کی سرحدی باڑ کو توڑکر داخل ہوتی ہے اور اردگرد موجود فلسطینیوں کو  گرفتارکرکے لے جاتی ہے جن پر اسرائیل میں غیر قانونی طورپر داخل ہونے کا مقدمہ چلایا جاتا ہے ، گزشتہ 5 سالوں کے دوران صیہونی فوج نے 42فلسطینیوں کو غزہ میں داخل ہوکر گرفتارکرنے کے بعد ان پر اسرائیل میں داخل ہونے کا الزام لگا کر قید میں ڈالا ہوا ہے ۔

Tags: خان یونسسرحدی باڑصیہونی فوجغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.