• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ سے اسرائیل میں راکٹ حملے، صیہونی ریاست میں ہائی الرٹ

پیر 24-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ سے اسرائیل میں راکٹ حملے، صیہونی ریاست میں ہائی الرٹ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ سے اسرائیل میں کم سے کم بیس راکٹ حملے کئے گئے ہیں ۔

فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ کی سرحد پر قابض فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کے بعد اسرائیل کے جنوب علاقے کی جانب کم سے کم بیس راکٹ فائر کیے ہیں۔

قبل ازیں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی سرحد پر ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا تھا اور اس پر یہ الزام عاید کیا تھا کہ وہ اسرائیل کی سرحدی باڑ کے نزدیک بم نصب کرنے کی کوشش کررہا تھا۔

فوری طور پر کسی فلسطینی گروپ نے اسرائیل پر اتوار کو اس نئے راکٹ حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے لیکن بظاہر شہید فلسطینی کے انتقام میں جنوبی اسرائیل کی جانب راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔

غزہ ، اسرائیل سرحدی باڑھ پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی زخمی ہوگیا ہے، صہیونی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنوبی اسرائیل کے پورے علاقے میں فضائی حملے سے انتباہ کے سائرن بجائے گئے ہیں۔

غزہ کی جانب سے کم سے کم بیس راکٹ چھوڑے گئے ہیں۔ تاہم فوری طور پر ان سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔گذشتہ چند ماہ کے دوران میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل پر یہ سب سے شدید راکٹ باری ہے۔

Tags: جنوبی اسرائیلراکٹ حملےصیہونی ریاست ہائی الرٹعسقلانغزہفلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.