• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے مظاہرے

پیر 29-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ: سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  غزہ کی پٹی میں ہونے والے اس احتجاجی مظاہرے میں شریک ہزاروں افراد نے سعودی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے نعرے بازی کی جبکہ ریلی سے خطاب میں فلسطینی رہنماؤں نے سعودی عرب سے ڈاکٹر الخضری اور ھانی الخضری کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کےمحصور  علاقے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہرے کیے گیے جن میں سعودی عرب کےفرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ   سعودی عرب کی جیلوں میں قید اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے رہ نماؤں ڈاکٹر محمد الخضری اور ان کے بیٹے انجینیر ہانی الخضری کو فوری رہا کریں۔

 غزہ کی پٹی میں ہونے والے اس احتجاجی مظاہرے میں شریک ہزاروں افراد نے سعودی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے نعرے بازی کی  جبکہ  ریلی سے خطاب میں فلسطینی رہ نماؤں نے سعودی عرب سے ڈاکٹر الخضری اور ھانی الخضری کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ڈاکٹر محمد الخضری اور ھانی الخضری سمیت زیرحراست دیگر تمام فلسطینی رہ نماؤں کو فوری طور پر رہا کرے۔

اس موقعے پر ڈاکٹر محمد الخضری کے بھائی ماجد الخضری نے کہا کہ محمد الخضری سرطان سمیت کئی دوسرے امراض کا شکار ہیں جس کے باعث ان کی زندگی خطرے میں ہےاس کے ساتھ ہی اس احتجاجی مظاہرے کا مقصد 83 سالہ ڈاکٹر محمد الخضری اورسعودی عرب میں قید دوسرے رہ نماؤں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہےجنہیں اپریل 2019ء سے سعودی عرب کی جیلوں میں قید میں ڈالا گیا ہے۔

Tags: حماس رہنماءسعودی جیلیںسعودی عربشاہ سلمان بن عبد العزیزصہیونیئزمغزہمظاہرےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.