• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: سرنگوں کی تلاش میں صیہونی فوج کی سرحد پر بمباری

جمعرات 01-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: سرنگوں کی تلاش میں صیہونی فوج کی سرحد پر بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے محصور شہر غزہ میں نام نہاد سرنگوں کی تلاش کے نام پر محدوددراندازی کی فلسطینی کاشتکاروں کی زرعی زمین ہموار کردی اور گولہ باری کی۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں دیر البلح کے مقام پر قابض صیہونی فوجیوں نے فوجی ٹینکوں اور بلڈوزرز کی مدد سے دراندازی کی سرحدی باڑ توڑکر فلسطینی کاشتکاروں کی زرعی زمینوں کو ہموار کردیا جبکہ نام نہاد سرنگوں کی تلاش کے نام پر گولہ باری کرکے زرعی زمینوں پر قائم کردہ عارضی مکانات کو تباہ کردیا ۔

واضح رہے کہ فلسطنی کے علاقے غزہ کی پٹی مںز حالہہ ایام مںی اسرائی ف فوج کی طرف سےسرحدی دراندازی، زرعی اراضی کو تباہ کرنے اور فلسطی د شہریوں کے مویو مں کو نقصان پہنچانے کے واقعات مںو اضافہ ہوا ہے۔

Tags: اسرائیلی بمباریدیر البلح"سرنگیںصیہونی فوجغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.