• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ دھماکے میں شہید القسام بریگیڈ کا جنگجو تھا، حماس کا اظہار افسوس

بدھ 15-04-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ دھماکے میں شہید القسام بریگیڈ کا جنگجو تھا، حماس کا اظہار افسوس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے حوالے سے حتمی بات کہنا قل از وقت ہے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے جنوب میں سرحدی علاقے رفح میں قائم یبنا پناہ گزین کیمپ  کے گھر میں دھماکے سے شہید ہونے وال  34 سالہ سامی برھوم اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا  ایک جنگجو تھا   منگل کی دوپہر رفح یبنا پناہ گزین کیمپ میں اپنے گھر میں ایک دھماکے سے شہید ہوگیا۔

القسام بریگیڈ نے برھوم کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا اور  ان کی "جہاد کے راستے پر بابرکت کوششوں” کو سراہا ، اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

دوسری جانب غزہ پولیس کے ترجمان  کرنل ایمن البطنجی کا کہنا ہے کہ واقع کی تحقیقات کررہے ہیں اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے ۔

Tags: القسام بریگیڈغزہ میں دھماکہکرنل ایمن البطنجییبنا پناہ گزین کیمپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.