• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 18 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، امدادی ٹرکوں کی آمد نصف

قابض اسرائیل نے اقوام متحدہ کو اطلاع دی ہے کہ وہ روزانہ صرف تین سو امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دے گا حالانکہ طے شدہ معاہدے کے مطابق روزانہ چھ سو ٹرک روزانہ ہونے چاہیےتھے۔ 

بدھ 15-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, غزہ
0
غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، امدادی ٹرکوں کی آمد نصف
0
SHARES
9
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں جنگ بندی کے چند ہی دن بعد قاتل صہیونی حکومت نے اس کے متعدد نکات کی خلاف ورزی کی ہے۔ قابض اسرائیل نے اقوام متحدہ کو اطلاع دی ہے کہ وہ روزانہ صرف تین سو امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دے گا حالانکہ طے شدہ معاہدے کے مطابق روزانہ چھ سو ٹرک روزانہ ہونے چاہیےتھے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ جنگی مجرم نیتن یاہو  نے قاتل فوج کو حکم دیا ہے کہ رفح کراسنگ کو آج بند رکھا جائے۔ تل ابیب کی جانب سے یہ اقدام مختلف بہانوں بشمول قیدیوں کی لاشوں کی حوالگی کے عمل کے نام پر کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جنگ بندی کے باوجود سفاکانہ فوجی کارروائیاں جاری ہیں اور گزشتہ چند دنوں میں ہونے والی ہولناک بمباری کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: اقوام متحدہامدادی ٹرکوںغزہ جنگ بندیقاتل فوجی یونٹس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.