• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ :اٹھارہ سالہ مزاحمت کار غلطی سے گولی لگنے سے شہید

منگل 05-05-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ :اٹھارہ سالہ مزاحمت کار غلطی سے گولی لگنے سے شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس نے غزہ میں تربیتی مشقوں کے دوران غلطی سے گولی لگنے کے باعث شہید ہونے والے مزاحمت کار فلسطینی نوجوان   کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف مسلح جدوجہد کرنے والے والی تنظیم حماس کے عسکری ونگ  عزالدین القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں  غزہ کے مرکزی علاقے جبالیہ سے تعلق رکھنے والے 18سالہ فلسطینی مزحمت کار ادھم محمود المصری کی شمالی غزہ میں تربیتی مشقوں کے دوران غلطی سے گولی چلنے کے نتیجے میں شہادت پر اظہار افسوس کرتےہوئے شہید کے اہلخانہ سے اظہار افسوس اور تعزیت کی ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال کےدوران جہادی سرگرمیوں میں ہونے والے حادثے میں کسی فلسطینی مزاحمت کی یہ تیسری شہادت ہے۔

Tags: ادھم محمود المصریالجبالیہحماسعزالدین القسام بریگیڈغزہفلسطینی مزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.