• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ:فلسطینی جوانوں نےاسرائیلی فوجی چوکی کو آگ لگادی

ہفتہ 23-11-2019
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ:فلسطینی جوانوں نےاسرائیلی فوجی چوکی کو آگ لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں فلسطینی نوجوان قابض ریاست اسرائیل کی فوجی چوکی کو آگ لگانے میں کامیاب ہوگئے  ہیں ، بوکھلائے صیہونی فوجیوں نے غزہ سے نہتے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق گزشتہ تیرا سالوں سے اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی محاصرے کا شکار فلسطینی شہر غزہ میں نوجوانوں نے سرحدی علاقے بیت ھانون میں ایک اسرائیلی فوجی چوکی کو آتشگیر پتنگ سے آگ لگادی ہے ۔

غزہ کے نوجوانوں نے پتنگ میں  آتشگیر مواد کا استعمال کرتے ہوئے غزہ سے اسرائیل کو ملانے والی سرحد بیت ھانون  گزرگاہ کے قریب قائم اسرائیلی فوجی چوکی کو آگ لگا دی جس کے  نیتجے میں اسرائیلی فوجیوں کا سامان جل گیا جبکہ کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں، فلسطینی نوجوانوں کی کارروائی کے بعد قابص صیہونی فوج نے غزہ کے اندر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

Tags: بیت ھانونغزہفلسطینی نوجوانفوجی چوکی جلادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.