• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ:صیہونی فوج کے ہاتھوں پانچ فلسطینی مسافر اغواء

بدھ 04-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ:صیہونی فوج کے ہاتھوں پانچ فلسطینی مسافر اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کے ہاتھوں غزہ سے مقبوضہ بیت المقدس جانے والے اغواء ہونے والے تمام فلسطینی مسافر وں کی تمام سفری دستاویزات مکمل تھیں جبکہ  حکومتی اجازت نامے بھی حاصل تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ  گزشتہ تیرا سالوں سے صیہونی ریاست کے غیر قانونی محاصرے کاشکار فلسطینی شہر غزہ کے مشرق میں الکرامہ گزرگاہ کے شمال میں بیت حانون گزرگاہ سے مقبوضہ بیت المقدس جانے والے پانچ فلسطینی باشندوں کو قابض صیہونی فوج نے اغوا کر لیا اغواء ہونے والے پہلے دو مسافروں جن کی  شناخت عبدالکریم ابو سعدہ اور احمد صبح کے ناموں سے ہوئیان   کے پاس کاروباری اجازت ناموں کے ساتھ دیگر تمام سفری دستاویزات موجود تھی ۔

ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ اسی دن اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے مسافروں کو بھی الکرامہ گزرگاہ سے اغوا کر لیا۔مقبوضہ بیت المقدس میں مقامی ذرائع کے مطابق قابض صہیونی فوج نے فتح کے سینئیر رہنما عوض السلامہ اور فتح یوتھ موومنٹ کے سربراہ احمد الغول اور ایک نوجوان عرین العانین کو بھی حراست میں لے لیا۔

واضح رہے کہ فلسطین کے محصور شہر غزہ سے زیادہ تر کاروباری حضرات ا، مریض اور مسافر بیت حانون گزرگاہ کو مقبوضہ بیت المقدس جانے کیلئے استمعال کرتے ہیں اور اس مقام پر قابض ریاست کے حکام ان مسافروں مریضوں اور کاروباری حضرات کا انٹرویو کرتے ہیں اور مطمئن ہونے کے بعد انھیں جانے یہ ناجانے کی اجازت دی جاتی ہے ۔

Tags: الکرامہ گزرگاہبیت حانونغزہفلسطینی اغواء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.