• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ:حق واپسی مارچ پر صیہونی فوج کی فائرنگ،متعدد فلسطینی زخمی

ہفتہ 28-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ:حق واپسی مارچ پر صیہونی فوج کی فائرنگ،متعدد فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گزشتہ روز غزہ میں اسرائیل کے خلاف رواں سال کے آخری احتجاجی مظاہرے کے دوران صیہونی فوج  کی فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی  زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق  گزشتہ روز جمعہ کو تیرا سالوں سے غیر قانونی ناکہ بندی کا شکار مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں   قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف رواں سال کی آخری احتجاجی ریلی نکالی گئی ،  ریلی کے شرکاء نے    اسرائیلی سرحد کے قریب صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف احتجاج کیا جس پر صیہونی فوج نے براہ راست فائرنگ کی اور بھاری مقدار میں آنسو گیس کے شیل فائرکئے ۔

اب تک کی معلومات کے مطابق  صیہونی فوج کی فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت کم سے کم  26  افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ بھاری مقدار میں آنسو گیس  کی شیلنگ سے درجنوں شہریوں کے بے ہوش ہونے کی بھی اطلاع ہے ۔

Tags: حق واپسی مارچصیہونی فوجغزہفلسطینی زخمی ؎مقبوضہ فلسیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.