• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب ارن کے الحاق کانیتن یاھوکے خواب کو پورا نہیں ہونے دیں گے، حسن خریشہ

جمعہ 05-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب ارن کے الحاق کانیتن یاھوکے خواب کو پورا نہیں ہونے دیں گے، حسن خریشہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حسن خریشہ کا کہنا تھا کہ نیتن یاھو اور اسرائیلی حکومت کے انتہا پسندوں نے موقع سے فائد ہ اٹھا کر غرب اردن پراپنا تسلط جمانے کی سازش کی ، فلسطینی قوم اس خواب کو کبھی پورا نہیں ہونے دے گی۔

فلسطین کے علاقے غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کے اعلان کے بعد فلسطینی حلقوں کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا ہےفلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر حسن خریشہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ غرب  اردن سے اسرائیل کا الحاق نیتن یاھو کا خواب ہے مسلح مزاحمت سے اس خواب کو بھی پورا نہیں ہونے دیں گے ۔

انھوں نے کہا ہے کہ  امریکا کے نام نہاد امن منصوبے صدی کی  ڈیل کے ذریع نے امریکا نے فلسطینی اراضی پر صہیونی دست درازی کا موقع فراہم کیا ہے نیتن یاھو اور اسرائیلی حکومت کے انتہا پسندوں نے اس موقع سے فائدہ اٹھا کر غرب اردن پراپنا تسلط جمانے کی سازش کی ہے  تاہم فلسطینی قوم کبھی اس خواب کو پوران نہیں ہونے دے گی ۔

Tags: حسن خریشہصیہونی سازشغرب اردنفلسطینی پارلیمنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.