• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کے فیصلے کو  مسترد کرتے ہیں، انڈونیشیا

پیر 01-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کے فیصلے کو  مسترد کرتے ہیں، انڈونیشیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)انڈونیشیا کا کہنا ہے کہ یہ الحاق نہ صرف خطے میں امن و استحکام کو خطرہ بنائے گا بلکہ دو ریاستی  حل کے منصوبے کے حصول کے لئے تمام کوششوں کو بھی ضائع کردے گا۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتےہوئے انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریٹنو مارسودی نے مسئلہ فلسطین کو اجاگرکرتےہوئے کہا ہے کہ انڈونیشیا مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی سرزمین کے کچھ حصوں کواسرائیل کے ساتھ  الحاق کرنے کے منصوبے کو مسترد کرتاہے  کیونکہ یہ الحاق نہ صرف خطے میں امن و استحکام کو خطرہ بنائے گی بلکہ دو ریاستی منصوبے کے حصول کے لئے تمام کوششوں کو بھی نقصان پہنچائے گا

وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کے اس منصوبے کو غیر قانونی اور بین الاقوامی قانون کی سنگین پامالی” قرار دیتے ہوئے اس کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.