• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن کا الحاق اسرائیل کی تاریخی غلطی ہوگی، سابق اسرائیلی وزیرخارجہ

پیر 29-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
غرب اردن کا الحاق اسرائیل کی تاریخی غلطی ہوگی، سابق اسرائیلی وزیرخارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی کی سابق وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت ایسے اقدامات کررہا ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں، غرب اردن کے الحاق سے دنیا میں سرائیلی مفادات کو شدید نقصان پہنچے گا۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے بات کرتےہوئے اسرائیل کی سابق وزیرخارجہ زیپی لیونی نے کہا ہے کہ  غرب ارن  کا اسرائیل سے  الحاق  ایک انتہائی ناکام فیصلہ ہوگا  اسرائیلی حکومت ایسے اقدامات کررہی ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں اس فیصلے سے  یہودی ریاست کے طور پر اس کے مستقبل اور امن کے امکان پر گہرا اثر پڑے گا۔ "

ان کا کہنا تھا کہ غرب اردن کے 30 فیصد علاقوں کو اسرائیلی خود مختاری  کے قیام سے مستقبل قریب میں قیام امن کے حصول کی کوششیں بری طرح متاثر ہوں گی اور دنیا بھر میں اسرائیلی مفادات کو شدید نقصان پہنچے گا۔

زیپی لیونی  نے واضح کیا کہ وہ تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل اور امن بقائے باہمی کے اصول پر یقین رکھتی ہیں۔ اسرائیلی حکومت ایسے اقدامات کررہا ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں۔

واضح  رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے یکم جولائی سے مقبوضہ مغربی کنارے کو بہ تدریج اپنی خود مختاری میں لانے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کے ان اعلانات پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنےآیا ہے۔

Tags: تاریخی غلطیدوریاستی حلزیپی لیونیصہیونی ریاستغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.