• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن کا الحاق: اسرائیلی وزیراعظم اور وزیردفاع آمنے سامنے آگئے

جمعرات 02-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن کا الحاق: اسرائیلی وزیراعظم اور وزیردفاع آمنے سامنے آگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیراعظم کی جانب سے غرب اردن پر اسرائیلی عملداری کے اعلان کے حوالے سے اسرائیلی وزیرخارجہ اور وزیرداخلہ وزیراعظم کے آمنے سامنے آگئےہیں۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے  مطابق  نین یاہو کے سیاسی حریف اور سابق اسرائیلی آرمی چیف اور وزیرداخلہ بینی گینٹز پہلے ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے غرب اردن پر اسرائیلی عملداری کے اعلان کی مخالفت   کرتے ہوئے کہا ہے کہ  غرب اردن کا اسرائیل کے ساتھ الحاق  کے معاملے میں جلد بازی کی کوئی ضرورت نہیں اور ملک کو اس وقت اپنی تمام تر توجہ  عالمی وبا کورونا وائرس  سے بچاؤ کے اقدامات پر دینی چاہئے ۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیر جارجہ گابی اشکنازی نے کہا ہے کہ غرب اردن کو اسرائیل کے ساتھ ملانے کے مجوزہ اقدام پر آج کوئی عمل ہونا مشکل دکھائی دیتا ہے،  الحا ق کیلئے یہ وقت منا سب نہیں ہے ۔

Tags: بینی گینٹزصہیونی ریاستغرب اردنگابی اشکنازینیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.