• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق، قانونی مسودہ کنیسٹ میں پیش

پیر 04-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق، قانونی مسودہ کنیسٹ میں پیش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اقتصادیات سمیت دیگر ارکان کنیسٹ نے بھی غرب اردن کو اسرائیل کا حصہ بنانے کے قانونی مسودہ کی حمایت کی ہے اور  جلد ہی اس مسودے پربحث اور رائے شماری کے بعد اس پرعمل درآمد کیا جائے گا۔

اسرائیل کے ایک عبرانی ٹی وی چینل 7 نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  اسرائیل کی انتہا پسند حکمران جماعت ‘لیکوڈ’ کی لیڈر اور رکن پارلیمنٹ مائی گولان نے مقبوضہ وادی اردن، بحر مردار اور مغربی کنارے کے علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی براہ راست خود مختاری کے قیام کے لیے مسودہ قانون کنیسٹ میں پیش کردیا ہے جس پر جلد ہی ربحث ہوگی اور رائے شماری کے بعد اس پرعمل درآمد کیا جائے گا۔

اپنے تیار کردہ قانونی مسودے میں مائی گولان کا کہنا ہے کہ غرب اردن، وادی اردن اور بحر مردار کے علاقے اسرائیل کے لیے سیاسی، سیکیورٹی اور معاشی اعتبار سے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اور یہاں ہزاروں کی تعداد میں اسرائیلی آباد ہیں اس لیے یہ علاقے ہر صورت اسرائیل کا حصہ سمجھے جائیں۔

مائی گولان کے تیار کردہ مسودے کی اسرائیلی وزیر اقتصادیات ایلی کوھین سمیت  دیگر ارکان کنیسٹ نے بھی حمایت کی ہے۔

Tags: ایلی کوھینغرب اردنمائی گولانمغربی کنارہوادی گولان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.