• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن پر قبضے سے دو ریاستی حل کا تصور دم توڑ جائے گا،البرغوثی

منگل 12-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن پر قبضے سے دو ریاستی حل کا تصور دم توڑ جائے گا،البرغوثی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غرب اردن پر اسرائیلی تسلط کی حمایت بین القوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں جبکہ در پردہ عرب ممالک بھی اس پر خاموش رہ کر فلسطین کے خلاف اسرائیل کی مدد کررہے ہیں۔

فلسطین کی نیشنل پروگریسیو موومنٹ کے سیکرٹری جنرل مصطفیٰ البرغوثی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویوں میں کہا ہے کہ غرب اردن، وادی اردن اور بحر مردار پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری کے اعلان سے مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل کا تصور ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گا، اسرائیل اور امریکا مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل کے فارمولے کے خلاف کام کرر ہےہیں۔

انھوں نے کہا کہا  اسرائیل امریکی کی حمایت سے غرب اردن ،وادی اردن اور بحر مردار سمیت دوسرے فلسطینی علاقوں پراپنا تسلط جمانے کی کوشش کررہا ہےجو بین القوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں جبکہ در پردہ عرب ممالک بھی اس پر خاموش رہ کر فلسطین کے خلاف اسرائیل کی مدد کررہے ہیں۔

نہوں نے کہا کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری سے دو باتیں عیاں ہو رہی ہیں۔ ایک یہ کہ اس کے بعد امریکا قابل اعتبار ثالث کا کردار کھو دے گا،   دوسرا فلسطین  اور اسرائیل پرمبنی دو ریاستی حل کا تصور ہمیشہ کے لیے دم توڑ جائے گا۔

البرغوثی کا مزید کہنا تھا کہ امریکی آشیر باد سے اسرائیل کی توسیع پسندانہ سرگرمیاں نہ صرف فلسطین بلکہ اردن کے لیے بھی خطرناک ہیں اگر اسرائیل نے وادی اردن اور مغربی کنارے کے علاقوں پراپنا تسلط مضبوط کرلیا ہے تو اس کے نتیجے میں اردن کی سلامتی کو بھی شدید خطرات لاحق ہوں گے۔

Tags: اردنالبرغوثیامریکی حمایتغرب اردنفلسطین کی نیشنل پروگریسیو موومنٹمقبوضہ فسلطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.