• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن پر اسرائیلی قبضہ فلسطینی قوم کے وجود کیلئے سنگین خطرہ ہے، جنوبی افریقہ

اتوار 17-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غرب اردن پر اسرائیلی قبضہ فلسطینی قوم کے وجود کیلئے سنگین خطرہ ہے، جنوبی افریقہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جنوبی افریقا نے فلسطین کے علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے اعلان پر رد عمل میں کہا ہے کہ فلسطینی اراضی اسرائیل میں ضم کرنے کا اعلان اشتعال انگیز، قابل مذمت اور تشویش کا باعث ہے۔

جنوبی افریقا کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں‌ فلسطینی علاقے غرب اردن، وادی اردن اور بحر مردار

کو قابض صیہونی ریاست میں ضم کرنے کے اعلان پر سخت ردعمل میں کہا ہے کہ اسرائیل کا اعلان اشتعال انگیز، قابل مذمت اور تشویش کا باعث  اور  فلسطینی قوم کے وجود کے لیے سنگین خطرہ ہے۔

غرب اردن پر اسرائیلی ریاست کی دست درازی اور قبضے کی توسیع سنہ 1979ء میں منظور کردہ سلامتی کونسل کی قرارداد 446 اور سنہ 2016ء کی 2334 کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

 ان دونوں قراردادوں سمیت عالمی اداروں کی طر ف سے کئی ایسی قراردادیں منظور کی گئی ہیں جن میں اسرائیل سے سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے تمام علاقوں کو خالی کرنے اور فلسطینی قوم کے حق خود ارادیت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Tags: جنوبی افریقہغرب اردنقابض صیہونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.