• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن پر اسرائیلی قبضہ: اسرائیلی وزیردفاع کا حکومتی فیصلے سے اختلاف

جمعرات 18-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن پر اسرائیلی قبضہ: اسرائیلی وزیردفاع کا حکومتی فیصلے سے اختلاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیردفاع کا کہنا ہے کہ  غرب اردن کے اسرائیل کے ساتھ الحاق کی صورت میں  اردن کے ساتھ تعلقات سنجیدہ نوعیت تک خراب ہوسکتے ہیں اور اسرائیل  کیلئے نئے محاذ کھولنا عقلمدانہ  سوچ کی عکاسی نہیں کرتا۔

عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو اور ان کی حکومتی اتحادی بلیو وائٹ پارٹی کے سربراہ وزیر دفاع اور متبادل وزیراعظم بینی گینٹز ،    وزیر خارجی  امور گابی اشکنزئی اور اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین کا چار گھنٹے طویل اجلاس ہواجس  میں بین گینٹز اور اشکنزئی نے غرب اردن  کے الحاق کے منصوبے کی مخالفت کی اور کہا اس اعلان پرعمل درآمد کی صورت میں اسرائیل کو خطے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ وہ مغربی کنارے پر اسرائیلی خود مختاری کے منصوبے پر مطمئن نہیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ غرب اردن کے الحاق کا منصوبہ متنازع ہے اور اس پرعمل درآمد سے قبل اس کے تمام مضمرات کو سامنے رکھنا چاہیے۔

عبرانی اخبار کے مطابق امریکی سفیر نے نیتن یاھو اور بینی گینٹز کے درمیان مصالحت کرانے کی کوشش کی اور انہیں کسی ایک موقف پر متحد ہونے کے لیے زور دیا تاہم الحاق کے معاملے میں وہ نیتن یاھو کے ساتھ متفق نہیں ہو سکے اور اس حوالے سے دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Tags: امریکی سفیربینی گینٹزڈیوڈ فریڈمینغرب اردننیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.