• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن پر اسرائیلی تسلط کسی صورت قابل قبول نہیں، یورپی یونین

ہفتہ 25-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غرب اردن پر اسرائیلی تسلط کسی صورت قابل قبول نہیں، یورپی یونین
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یورپی یونین کا کہنا ہے کہ غرب اردن اور سنہ 1967ء کی جنگ کے دوران قبضے میں لیے گئے کسی بھی فلسطینی اور عرب علاقے پر اسرائیل کی خود مختاری تسلیم نہیں کی جائے گی۔

یورپی یونین کی سیاسی و سیکیورٹی پالیسی کے سینیر رکن جوزف بوریل کی جانب سے جاری بیان میں ایک باپھر سنہ 1967ء کی جنگ میں صہیونی ریاست کے قبضے میں آنے والے فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے اقدامات کو سختی  سے  مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ  قبضے میں لیے گئے کسی بھی فلسطینی اور عرب علاقے پر اسرائیل کی خود مختاری کو کسی بھی صورت تسلیم نہیں کیا جاسکتا ، یورپی یونین لک کا غرب اردن سے متعلق موقف  واضح اور دوٹوک ہے، غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنا بین الاقوامی قوانین اور عالمی قراردادوں کی خلاف ورزی ہو گی اور یورپی یونین ایسے کسی بھی اقدام کو ہرگز قبول نہیں کرے گی۔

واضح   رہے کہ یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے کی یہودی کالونیوں اور وادی اردن کو صہیونی ریاست میں شامل کرنے کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔ امریکا نےبھی اسرائیلی انتہا پسند اور نسل پرست حکومت کے اعلان کی حمایت کی ہے۔

Tags: اسرائیلی تسلطجوزف بوریلغرب اردنمقبوضہ فلسطینیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.