• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

غرب اردن میں آزادی اظہار رائےکی مکمل آزادی ہے،فلسطینی وزیراعظم

پیر 23-12-2019
in پی ایل او, خاص خبریں, فلسطین
0
غرب اردن میں آزادی اظہار رائےکی مکمل آزادی ہے،فلسطینی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی وزیراعظم کا کہنا ہے  فلسطین میں شہریوں کو اظہار رائے کی مکمل آزادی حاصل ہے ،فلسطینی اتھارٹی شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق   کی پامالی کی مرتکب نہیں ہورہی۔

فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے انسانی حقوق کے مبصرین کی جانب سے جاری رپورٹ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ غرب اردن میں فلسطینی شہریوں کو آزادی اظہار رائے کی مکمل آزادی حاصل ہے اور شہریوں کو بنیادی آزادیوں کی مکمل ضمانت دی گئی ہے۔

محمد اشتیہ کا کہنا ہے کہ  فلسطینی اتھارٹی پر لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے  کسی فلسطینی کو سیاسی بنیادوں پر حراست میں نہیں لیا گیا’۔

واضح رہے کہ  وزیر اعظم محمد اشتیہ گزشتہ آٹھ ماہ سے  بطور فلسطینی وزیراعظم اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ، محمد اشتیہ کا یہ بیان اپنی جگہ مگر زمینی حقیقت ان کے برعکس ہیں ، فلسطینیوں کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کے خلاف بھی اکثر احتجاج دیکھنے میں آتا رہتا ہے ۔

Tags: انسانی حقوقغرب اردنفلسطینی وزیراعظممحمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.