• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن: صیہونی فوج کی کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار

جمعرات 04-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن: صیہونی فوج کی کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی جانب سے گھر گھر تلاشی کے دوران لو ٹ مار کے خلاف فلسطینی باشندوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ  غرب اردن کے  مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کی ، گھر گھر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ  ماراور رہائشیوں کو زدکوب کیا جس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوج پر پتھراؤ کیا ۔

قابض فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں  ملی ۔

غرب اردن کے شمالی شہر طوباس میں اسرائیلی فوج نے تلاشی کےد وران عزام جوابرہ، زکریا فائز شمحاوی، نعمان ناصر بنی عودہ، نابلس سے ھشام بشکار، شمالی الخلیل میں اشرف شمسانہ، سابق اسیر موسیٰ حامد اور القدس میں شعفاط کالونی میں ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لے لیا۔

Tags: جھڑپیںصیہونی فوجغرب اردنفسلطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.