• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 16 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن: صیہونی بستیوں کو ملانے کیلئےٹرین منصوبہ تیار

ہفتہ 20-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن: صیہونی بستیوں کو ملانے کیلئےٹرین منصوبہ تیار

Huge plan puts old train station on track to be new city center

0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض ریاست نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی بستیوں کو ایک دوسرے سے ملانے کیلئے ریلوے ٹریک بچانے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔

صیہونی ریاست کے معروف عبرانی اخبار ‘یدیعوت احرونوت’ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  صیہونی ریاست کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ نے مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کی نقل و حمل شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کو "تل ابیب” شہر کی صیہونی بستیوں کے ساتھ رابطوں کو مضبوط کرنے کیلئے ایک نیا ریلوے لائن کا منصوبہ تیار کیا ہےجو  جنوبی نابلس میں زعترہ چوکی سے تل ابیب تک تیار کی جائے گی۔

اسرائیلی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کے لیے کابینہ میں بجٹ کی منظوری نہیں لی گئی تاہم توقع ہے کہ کابینہ جلد ہی اس کی منظوری دے دے گی جس کے تحت ایک وقت میں 500 مسافر سفر کرسکیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ "گوش دان” کے علاقے میں لائٹ ریل تھرمل لائن پر کام کرنے سے قبل ٹرین کو (اسرائیل) منتقل کردیا گیا تھا۔ اگلے مرحلے میں یہ ریلوے لائن اللد، الرملہ اور ریسون لتزیون شہروں تک تیار کی جائے گی۔

Tags: ٹرین سروسریلوے ٹریکصیہونی ریاستعتصمونمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.