• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عید کی تعطیلات ختم: مقبوضہ فلسطین میں معمولات زندگی شروع

جمعرات 28-05-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
عید کی تعطیلات ختم: مقبوضہ فلسطین میں معمولات زندگی شروع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کو رونا وائرس کے باعث چہروں پرماسک کی پابندی لازمی قرار ، اسکولوں میں بچے گھروں سے پلاسٹک کے بجائے شیشے کی بوتلوں میں پانی ہمراہ لائیں گے۔

مقبوضہ فلسطین میں عید الفطر کی تعطیلات کےبعد تعلیمی ادارے اور ہوٹل کھول دیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسکول، ہوٹل کھول دیئےگئے ہیں جبکہ فلسطینی وزارت تعلیم نےکورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر اسکولوں ، اسپتالوں اور ہوٹلوں میں حفاظتی تدابیر کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہےشہریوں کے لیے  احکامات جاری  کیے گیے ہیں کہ وہ چہروں پرماسک کی پابندی کریں، اسکولوں کے طلباء کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ صفائی کا خاص خیال رکھتے ہوئے  گھروں سے پلاسٹک کے بجائے شیشے کی بوتل میں پانی ہمراہ لائیں

Tags: تعطیلاتعید الفطرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.