• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عید کا دن قومی اتحاد کا بہترین موقع ہے، زياد النخالہ

جمعہ 31-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عید کا دن قومی اتحاد کا بہترین موقع ہے، زياد النخالہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسلامی جہادکے سیکریٹری جنرل نے عید الاضحیٰ پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہےکہ دنیا کی کوئی طاقت فلسطینیوں کےحوصلے کو پست نہیں کرسکتی، ہمیں آپسی اختلافات بھلاکر صیہونی دشمن کے خلاف متحدہ ہوناہوگا۔

فلسطینی مزاحمتی تحریک اسلامی جہادکے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے عید الاضحیٰ پر اپنے خصوصی پیغام میں تمام عالم اسلام کو مبارکباد دیتےہوئےکہاہے کہ وہ دن دور نہیں جب ہم قابض دشمن سے ارض فلسطین کو آزاد کرائیں گے۔

انھوں نے کہا کہ شہداءکا خون کبھی رائیگاں نہیں جاسکتا دنیا کی کوئی طاقت فلسطینیوں کے حوصلےکو پست نہیں کرسکتی، ہمیں آپسی اختلافات بھلاکر صیہونی دشمن کے خلاف متحدہ ہونا ہوگا۔

Tags: اسلامی جہادزياد النخالہصیہونی دشمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.