• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عیدالاضحیٰ پر بھی صیہونی دہشتگردی جاری، چھ فلسطینی گرفتار

اتوار 02-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عیدالاضحیٰ پر بھی صیہونی دہشتگردی جاری، چھ فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) عیدالاضحیٰ کے موقع پر بھی صیہونی فوج کی دہشتگرانہ کارروائیاں جاری ہیں، عید کے تینوں دنوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں سے دو سگے بھائیوں سمیت 6 فلسطینی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے عید کے پہلے روزمقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس میں کارروائی کرتے ہوئے فلسطینی نوجوان اسلام قدہ کو گرفتارکیا، مغربی کنارے کے شہر الخلیل سے  نعیم ابو ترک اور عمر العبدو کوگرفتارکیا جبکہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب سے دو بھائی یوسف التثیر اور سلیمان التثیر سمیت تین فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا۔

Tags: سلیمانصیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدسیوسف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.