• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

علی الصبح صیہونی فوج کے چھاپے، فلسطینی طالبہ سمیت13 گرفتار

منگل 04-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
علی الصبح صیہونی فوج کے چھاپے، فلسطینی طالبہ سمیت13 گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست نے چار روزہ عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران4بچوں سمیت  33 فلسطینیوں کو بھی گرفتار کیا۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ صبح سویرے قابض  صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں اور قصبوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 13 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں چھاپے کے دوران 28 سالہ فلسطینی طالبہ تسنیم القاضی کے گھر میں توڑ پھوڑ کرنے کے بعد حراست میں لیا ، مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی ضلع جنین میں چار فلسطینیوں کو گرفتارکیا ، نابلس ضلع کے عارف گاؤں سے دو کو ، قلقیلیہ سے ایک ، جنوبی مغربی کنارے کے شہر بیت عمار سے ایک ، اریحا شہر میں عیسیٰ جابر پناہ گزین کیمپ سے ایک اور مقبوضہ مشرقی بیت المقدس سے دو فلسطینیوں کو گرفتارکیا ۔

واضح رہے کہ قابض صیہونی فوج نے چار روزہ عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران4بچوں سمیت  33 فلسطینیوں کو بھی گرفتار کیا۔

Tags: تسنیم القاضیصیہونی فوجفلسطینی طالبہ گرفتارمقبوضہ فسلطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.