• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عباس ملیشیاں کےتشدد سے زخمی فلسطینی بچہ شہید ہوگیا

جمعرات 20-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عباس ملیشیاں کےتشدد سے زخمی فلسطینی بچہ شہید ہوگیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عباس ملیشیا کی  فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ  سے شدید زخمی ہونے والا فلسطینی بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے  گزشتہ روز اسپتال میں شہید ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں گزشتہ روز عباس ملیشیا کے تشدد سے زخمی ہونے والا سترہ سالہ فلسطینی لڑکا صلاح زكارنہ  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم شہید ہوگیا۔

عباس ملیشیا نے گزشتہ روز قباطیہ کے مقام پر نکالی گئی ایک ریلی کے شرکاء کو منتشر کرنے کیلئے ان پر بلا اشتعال فائرنگ  کی تھی  جبکہ  متعدد مظاہرین کو گاڑی تلے بھی روندھ ڈالاتھا  دیاجس کے نتیجے میں تین فلسطینی شدید زخمی ہوگئے تھے۔ زخمیوں میں صلاح زکارنہ بھی شامل تھا جو گذشتہ روز اسپتال میں دم توڑ گیا۔

اسپتال ذرائع کا کہنا تھا کہ صلاح زکانہ کو تین زخم آئے تھے جن میں سے ایک بڑا تھا ، ڈاکٹرز نے خون روکنے کی کوشش کی تاہم خون زیادہ بہہ جانے کے باعث وہ شہید ہوگیا ۔

Tags: جنینصلاح زكارنہعباس ملیشیافلسطینی بچہ شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.