• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالم اسلام کو فلسطین کی آزادی کی ذمہ داری پوری کرنا ہوگی، خامنہ ای

پیر 20-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالم اسلام کو فلسطین کی آزادی کی ذمہ داری پوری کرنا ہوگی، خامنہ ای
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ارض مقدس فلسطین کی صہیونی ریاست کے قبضے سے آزادی عالم اسلام اور عرب ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے، فلسطین کی آزادی  اور مشرق وسطیٰ سے مکمل امریکی انخلاء تک دنیا میں  امن قائم نہیں ہوسکتا۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے ایران کے دارالحکومت تہران کی مسجد میں 8 سال بعد نمازِ جمعہ کی امامت کرائی ،  نماز سے قبل اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ خطے کی تمام قوتوں، عرب ممالک اور عالم اسلام کو فلسطین کی آزادی کی ذمہ داری پوری کرنا ہوگی۔ امریکا کو خطے سے نکالنا اور اس کے ناپاک  عزائم کو خطے سے ختم کیئے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا ۔

انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل نے فلسطینیوں کو نہتا کرنے کی مذموم مہم شروع کی ہے تاکہ وہ اپنے دفاع کی صلاحیت کھو دیں۔ شہید جنرل قاسم سلیمانی  کی وفاداری میں لڑنے والے مجاھدین نے غزہ اور یمن کے مزاحمت کاروں کو مدد فراہم کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری وفادار تنظیمیں خطے میں موجود مقدسات کے دفاع اور کمزور عوام کے دفاع کے لیے لڑ رہی ہیں۔ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ امریکا خطے کی عوام اور اقوام کو اپنا غلام بنانا چاہتا ہے اور بعض حکومتیں اپنا اقتدار بچانے کے لیے امریکا کے پیچھے چل رہےہیں۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا پوری دنیا کی سب سے بڑی برائی ہے۔ امریکا شیطان ہے اور یورپی ممالک اس کے چیلے ہیں۔

Tags: ایرانخامنہ ایسپریم لیڈرصیہونی ریاستفسلطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.