• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی وباء کے نام پر مسجد اقصیٰ پر قبضے کی سازش انتہائی خطرناک ہے، صالح النعامی

جمعرات 07-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عالمی وباء کے نام پر مسجد اقصیٰ پر قبضے کی سازش انتہائی خطرناک ہے، صالح النعامی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے اسرائیلی امور کے ماہر نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے نام پر مسجد اقصیٰ پر عائد کردہ پابندیاں دراصل مسجد اقصیٰ  پر قبضے کی صیہونی سازشوں کا حصہ ہیں جس کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے۔

فلسطین کے اسرائیلی امور کے  ماہر صالح النعامی  نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے متعدد پیغامات کے ذریعے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے یہودی انتہا پسند گروپوں کے اتحاد ‘تنظیمات ہیکل’ کے مشیر قانون افیعاد فیسولی مسجد اقصیٰ کی اراضی پرہیکل سلیمانی کی تعمیر کے اشتعال انگیزی دعوے کرتے ہیں اور اب عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث عائد کردہ پابندیوں نے اسرائیلی ریاست کو اپنے حربے اور ہتھکنڈے آگے بڑھانے کی راہ ہموار کی ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ مسجد اقصیٰ کو کرونا کی وجہ سے خالی چھوڑنا صہیونی انتہا پسند تنظیموں کو اپنے اشتعال انگیز جرائم کوآگے بڑھانے کا ماحول اور موقع فراہم کررہا ہے۔

Tags: القدسشرپسند یہودی تنظیمصالح النعامیمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطینہیکل سلیمانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.