• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی عدالت کی گرفت سے بچنے کیلئے اسرائیل کی امریکا سے مدد کی اپیل 

پیر 25-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی عدالت کی گرفت سے بچنے کیلئے اسرائیل کی امریکا سے مدد کی اپیل 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیل کو خدشہ ہے کہ عالمی عدالت مقبوضہ فلسطین کے خلاف سنگین جنگی جرائم کو مدنظر رکھتے ہوئے سخت ترین اقدامات سے بھی دریغ نہیں کرے گی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر فتو بینساؤڈا جو پچھلے نو سال سے اس عہدے پر فائز ہیں آنے والے ہفتوں میں سبکدوش ہو رہی ہیں ، اسرائیل عالمی فوجداری عدالت کے اگلے پراسیکیوٹر کے انتخاب میں امریکا کے اثررسوخ کو استعمال کرتے ہوئے اپنی مرضی کے پراسیکیوٹر کی تعیناتی کی کوشش کررہا ہے تاکہ عالمی فوجداری عدالت میں مقبوضہ فلسطین اور غزہ کے خلاف 2014 میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کے خلاف ہونےوالے اقدامات سے جتنا ممکن ہو بچ سکے۔

واضح رہے کہ پراسیکیوٹر جنرل بینساؤڈا نےاسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف مقدمے کی سماعت کیلئے تیاری کرتےہوئے کہا تھا کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت اپنے پیش رووں کے برعکس ترقی پذیر دنیا میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی، انسانیت کے خلاف ہونے والے جرائم کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات عالمی فوج داری عدالت کی ذمہ داریوں کا حصہ ہے۔

Tags: اسرائیلی جنگی جرائمپراسیکیوٹر فتو بینساؤڈاصہیونیئزمعالمی عدالتقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.