• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی عدالت انصاف کاترک بحری جہاز پراسرائیلی حملے کی دوبارہ تحقیقات کامطالبہ

بدھ 04-09-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
عالمی عدالت انصاف کاترک بحری جہاز پراسرائیلی حملے کی دوبارہ تحقیقات کامطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عالمی عدالت انصاف نے غزہ کیلئے امدادی سامان لے جانے والے ترک بحری جہاز ‘مرمرہ’پر اسرائیلی حملے کی دوبارہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی عدالت انصاف کی پراسیکیوٹر جنرل واٹو بنسوڈا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سنہ 2010ء میں  اسرائیلی کی جانب سے محاصرے کا شکار مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ کیلئے امدادی سامان لے جانے والے ترک بحری جہاز ‘مرمرہ’ پر اسرائیلی فوج کے حملے کی دوبارہ تحقیقات ہونی چاہئے ۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے مئی 2010ء یورپی ملکوں سے امدادی سامان اکھٹا کرکے فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ جانے والے ترک بحری جہاز مرمرہ پر شب خون ما کر اس پرسوار 9 ترک رضاکار شہید اور 50 زخمی ہوگئے۔ بنسوڈا کا کہنا ہے کہ سنہ 2014ء کو اسرائیل کا تعاقب کرنے کا فیصلہ کیا تھا مگر اس حوالے سے ٹھوس مواد نہیں مل سکا۔ اگر یہ یقین ہوجائے کہ صہیونی حکام نے سنگین جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے 10 ترک رضاکاروں کو قتل کیا ہے تو اسرائیلی فوجی کمانڈوز کی کارروائی کی تحقیقات کی جانی چاہیے۔

Tags: 'مرمرہ'9 ترک رضاکار شہیدعالمی عدالت انصافواٹو بنسوڈا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.