• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی عدالت انصاف سے تعاون پر اسرائیل کی فلسطین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

منگل 23-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عالمی عدالت انصاف سے تعاون پر اسرائیل کی فلسطین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی اخبار میں شائع صیہونی رہنما کےبیان کے مطابق فلسطینی رہنماؤں کو عالمی عدالت انصاف سے تعاون کے نتائج سنگین برآمد ہوسکتے ہیں۔

صیہونی ریاست کے معروف اخبار یروشلم پوسٹ میں صیہونی ریاست کے اعلیٰ عہدیدار (جس کا نام ظاہرنہیں کیا گیا) اس کے بیان کے مطابق اعلیٰ عہدیدار کا کہنا تھا کہ عالمی ادارے انصاف کے ساتھ تعاون کے فلسطینیوں کو سنگین نتائج ہوسکتے ہیں، جنگی جرائم کی تحقیقات میں بین الااقوامی عدالت انصاف کے ساتھ فلسطینیوں کا تعاون ناقابل قبول ہے اس عمل کے بعد اسرائیل کے فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ تعلقات پہلے کی طرح نہیں رہیں گے۔

انھوں نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کو یہ بات سمجھنا ہوگی یہ اقدام اسرائیل کیلئے کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے اسرائیلی  عہدیدار نے دھمکی دی کہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ تمام مشترکہ معاشی منصوبے بند کردیں گے۔

Tags: بین الااقوامی عدالت انصافصہیونیئزمفلسطینی اتھارٹیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.