• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی برادری کی مذمت بے سود،اسرائیل کا فلسطین کے مزید علاقوں پر قبضہ

جمعہ 17-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عالمی برادری کی مذمت بے سود،اسرائیل کا فلسطین کے مزید علاقوں پر قبضہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے دیگر سات مقامات کو عوامی سیرگاہیں قراردیتے ہوئے ان کا نظام براہ راست صیہونی ریاست کے ہاتھ میں دینے کا فیصلہ کیا ہے ، یہ علاقے خالصتا فلسطینی  اراضی میں دریائے اردن کے مغربی کنارے پر فاقع ہیں۔

اسرئیلی وزیر دفاع کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق  اسرائیلی حکام نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے سات اہم علاقوں کو جن میں بیت سوریک کی غاریں، الشموع غاریں، جبل الزیتون کے مشرق میں نشیبی علاقے، وادی المقلک، وادی اردن میں موجود وادی ملحہ، جنوبی دریائے اردن کا علاقہ، وادی الفارعہ اورشمالی الاغوار ‘عوامی  سیرگاہیں’ قرار دیتے ہوئے ان پر اسرائیلی ریاست کے کنٹرول کااعلان کیا ہے اور  وزیردفاع نفتالی بینیٹ نے غرب اردن کی شہری انتظامیہ کو احکامات جاری کیے ہیں کہ ان نئے مقامات میں تعمیراتی اور ترقیاتی منصوبوں پرکام شروع کیا جائے ۔

واضح رہے کہ غرب اردن میں قائم فلسطینی اراضی کے 12 قدرتی مقامات کو عوامی سیرو تفریح کےمقامات قراردیتے ہوئے صیہونی ریاست اپنے کنٹرول میں کرچکی ہے اور مقامات کی توسیع اور ان میں شہری ضروریات کے لیےبنیادی ڈھانچے کی تعمیرات کا کام بھی جاری ہے ۔

Tags: اسرائیلی وزیر عفاعدریائے اردنصیہونی ریاستغرب اردنمغربی کنارہنفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.