• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی برادری فلسطین پر اسرائیلی قبضہ ختم کرانے کی اپنی ذمہ داریاں ادا کرے، سعودی عرب

عالمی برادری فلسطینی شہریوں کو ضروری تحفظ فراہم کرے اور فلسطین اسرائیل تنازع کے خاتمے کے لیے تمام تر کوششیں برائے کار لائے۔

جمعہ 28-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی برادری فلسطین پر اسرائیلی قبضہ ختم کرانے کی اپنی ذمہ داریاں ادا کرے، سعودی عرب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کا مسجد اقصی پر دھاوا بولنا قابل مذمت ہے،  اسرائیل کی جانب سے منظم طریقے سے بین الاقوامی اصولوں اور معاہدوں کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ  نے گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر برائے قومی سلامتی ایتماربن گویر کی سرپرستی میں صیہونی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر منظم دھاوے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  غیر قانونی صیہونی ریاست  اسرائیل کی جانب سے منظم طریقے سے بین الاقوامی اصولوں اور معاہدوں کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ  نے اپنے ایک بیان میں کہا اس طرح کے اقدمات دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔ قابض اسرائیلی فوج ان زیادتی کو جاری رکھنے کے اثرات کی مکمل طور پر ذمہ دار ہے۔

سعودی عرب نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی قبضہ ختم کرانے کی اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔ شہریوں کو ضروری تحفظ فراہم کرے اور فلسطین اسرائیل تنازع کے خاتمے کے لیے تمام تر کوششیں برائے کار لائے۔

Tags: اسرائیلیسعودی وزارتصیہونیعالمی برادریفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.