• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی برادری غزہ کو کورونا ویکیسن کی فراہمی یقینی بنانے میں کردار ادا کرے

جمعرات 18-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
عالمی برادری غزہ کو کورونا ویکیسن کی فراہمی یقینی بنانے میں کردار ادا کرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں مزاحمتی قوتوں  نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کی جانب سے غزہ کو کورونا ویکسین کی فراہمی یقینی بنانے پر دباؤ ڈالے۔

گذشتہ 14 سالوں سے غیر قانونی محاصرے کا شکار مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں مزاحمتی قوتوں کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں مقبوضہ فلسطین کے قومی مسائل اور عالمی وبا کورونا وائرس اور غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کی طرف سے غزہ کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی فراہمی پر پابندی پر غورکیا گیا۔

اجلاس کے بعد جاری مشترکہ اعلامیہ میں مزاحمتی قوتوں نے ‌عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ محصور شہر غزہ میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین پہنچانے کیلئے صیہونی ریاست اسرائیل پر دباؤو ڈالے تاکہ اسرائیل غزہ کو ویکسین کی فراہمی میں رکاوٹ کھڑی نہ کرے۔

اجلاس میں فلسطینی قوتوں پر زور دیا کہ وہ قومی اصولوں کی بناء پر اپنی صفوں میں اتحاد کا مظاہرہ کریں اور قضہ فلسطین کو درپیش چلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیےمتحد ہوں۔

اجلاس میں مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے دھاووں، مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حکام کو مسلط کرنے کی صہیونی سازشوں اور مسجد اقصیٰ کی تقسیم کے مجرمانہ صہیونی عزائم کی مذمت کی گئی۔

Tags: اجلاسعالمی برادریغزہفلسطینی مزاحمتی قوتیںکورونا ویکسینمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.