• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عالمی برادری غزہ کا محاصرہ ختم کرانے میں کردار ادا کرے، عبد اللطيف القانوع

جمعرات 09-04-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
عالمی برادری غزہ کا محاصرہ ختم کرانے میں کردار ادا کرے، عبد اللطيف القانوع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ، "عالمی یوم صحت کے موقع پر ، عالمی برادری کو غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی ختم کرنے ، غزہ میں صحت   ناقص سہولیات کو بہتر بنانے اور دیگر ضروری طبی امداد کی فراہمی  کو یقینی بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔”

تفصیلات کے مطابق غزہ میں گزشتہ روزعالمی یوم صحت کے موقع پر  پریس کانفرنس کرتے ہوئے  فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان عبداللطيف القانوع کا کہنا تھا کہ  گزشتہ تیرا سالوں سے صیہونی ریاست کے غیر قانونی محاصرے کےبعد غزہ کی صورتحال مخدوش ہوچکی ہیں اور اب عالمی وباء کورونا وائرس  کے خطرات  کے پیش نظر  عالمی برادری کو غزہ کی غیر قانونی معاشی ناکہ بندی اور محاصرے کو ختم کرانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں کورنا وائرس کے کیسز کے بعد صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے جبکہ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں ادویات سمیت دیگر طبی  امداد کی اشد ضرورت ہے ۔

Tags: حماسعالمی برادریعبد اللطيف القانوعغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.