• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی ادارہ انصاف، یہودیوں کے خلاف سیاسی ادارہ ہے، نیتن یاھو

ہفتہ 06-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی ادارہ انصاف، یہودیوں کے خلاف سیاسی ادارہ ہے، نیتن یاھو
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ انصاف  نے ثابت کردیا ہے کہ یہ ایک  سیاسی ادارہ ہے  جس کا انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

جمعہ کو ہیگ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت  کی جانب سے 1967 سے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر اپنے دائرہ اختیار میں توسیع کے فیصلے جو  فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاستی دہشتگردی اور جنگی جرائم کی تحقیقات  میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا  اس  پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ویڈیو پیغام میں صیہونی ریاست کے وزیراعظم بینجن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ   "آج ، بین الاقوامی فوجداری عدالت نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ ایک سیاسی ادارہ ہے نہ کہ عدالتی ادارہ”اس کا انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ ادارہ یہودیوں کے خلاف کام کررہا ہے ۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ایڈورڈ نیڈ پرائس نے اس اعلان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ، عالمی فوجداری عدالت  برائے انصاف کی جانب سے خطے میں دائرہ اختیار دائر کرنے کی کوشش کے بارے میں امریکہ کو "شدید خدشات” ہیں  ، "ہم اس سے فیصلے سے واقف ہیں اور اس کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں۔

Tags: بین الاقوامی فوجداری عدالتصیہونی ریاستصیہونی وزیراعظمعالمی عدالت انصافمقبوضہ فلسطیننیتن یاھونیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.