• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

طرطوس پر صیہونی فوج کی بمباری: دوشامی فوجی جاں بحق چھ زخمی

اسرائیلی دشمن نے بحیرہ روم کی سمت سے میزائل برسائے اور طرطوس میں ہماری فضائی دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

جمعہ 15-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
طرطوس پر صیہونی فوج کی بمباری: دوشامی فوجی جاں بحق چھ زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی دشمن نے بحیرہ روم کی سمت سے میزائل برسائے اور طرطوس میں ہماری فضائی دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

شامی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فضائیہ  شام میں بحیرہ روم کے ساحلی شہر طرطوس پر فضائی حملہ کیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کےمطابق دو شامی فوجی جاں بحق ہوگئے جبکہ چھ زخمی ہوئے۔

شامی میڈیا نے حملہ کی اطلاع دیتے ہوئے ان مخصوص مقامات کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں جن پر بمباری کی گئی۔ شامی عرب خبر رساں ایجنسی نے ایک فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی دشمن نے بحیرہ روم کی سمت سے میزائل برسائے اور طرطوس میں ہماری فضائی دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

اسرائیل نے گزشتہ چند سالوں میں شام میں اہداف پر سینکڑوں حملے کیے ہیں۔ تاہم زیادہ تر ساحلی صوبوں پر بمباری سے گریز کیا گیا ہے ۔ ان علاقوں میں روس کے اہم فوجی اثاثے موجود ہیں۔

Tags: اسرائیلیجاں بحقشامیصیہونیطرطوسفوجی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.