• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس کا شہید فلسطینی کے گھر پر حملہ، جھڑپیں، دو فلسطینی گرفتار

ہفتہ 06-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس کا شہید فلسطینی کے گھر پر حملہ، جھڑپیں، دو فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شہید کے گھر پر صیہونی پولیس کے حملے کے بعد مقامی باشندوں نے قابض فوجیوں سے  مزاحمت کی جس کے بعد اسرائیلی فوج نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور دو فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق چند روز قبل مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں  صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والا32 سالہ ذہنی معذور فلسطینی  ایاد الحاق   کے ودی الجوز میں واقع گھر پر اسرائیلی فوج نے گزشتہ  روز چھاپہ مار کارروائی کی شہید کے  سوگ کے لیے جمع لوگوں کیلئے نصب کیے خیموں پر تلاشی کے نام پر حملہ کیا ۔

اسرائیلی پولیس شہید کے گھر میں زبردستی گھسی اور نصب خیمے کی تلاشی لی  جس سے ہمسایہ فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں میں جھڑپیں پھوٹ پڑیں۔حملے کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے کم ازکم دو فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔

اس سے قبل شدت پسند یہودی مذہبی پیشوا یہودا گلیک نے شرپسندصیہونیوں کے ہمراہ شہید کے تعزیتی خیمے حملہ کرنے کی کی کوشش کی تاہم  فلسطینی نوجوانوں نے اس حملے کو ناکام بنا دیا جس کے بعد اسرائیلی پولیس نے حملہ کیا ۔

Tags: ایاد الحاقشہید فلسطینیصیہونی فوجفلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.