• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس کافلسطینی نمازیوں پر حملہ، متعدد گرفتار

منگل 31-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس کافلسطینی نمازیوں پر حملہ، متعدد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی پولیس نے الأربعين‎ مسجد میں نمازیوں پر بہیمانہ تشدد  کرتے ہوئے  متعدد فلسطینی باشندوں کو گرفتارکرلیا۔

عینی شاہدین کے مطابق  صیہونی پولیس نےمقبوضہ بیت المقدس  کے قصبے العیساویہ کے مضافات میں  بڑے پیمانے پر ناکہ بندی کرتے ہوئے  الأربعين‎ مسجد پر دھاوا بولا اور نمازیوں پر بلاجواز بہیمانہ تشدد کرتے ہوئے متعدد کو گرفتارکرلیا تاہم صیہونی پولیس کی جانب سے گرفتاریوں کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ۔

Tags: الاربعینالعیساویہصیہونی پولیسفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.