• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 28 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس  نے فلسطینی معلمہ ھنادی حلوانی کو گرفتارکرلیا

بدھ 29-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس  نے فلسطینی معلمہ ھنادی حلوانی کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے ھنادی حلوانی پر پہلے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر 4 ماہ کی پابندی عائد کی اس کے بعد ان پر شہر سےباہر جانے کی پابندی عائد کی گئی اور آج انھیں گھر سے گرفتارکرلیا گیا۔

عینی شاہدین کےمطابق آج صبح صیہونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں وادی الجوز کی رہائشی مقبوضہ فلسطین کی معروف سماجی شخصیت اور معلمہ  ھنادی حلوانی کے گھر پرچھاپہ مارا اور تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مارکرنے کے بعد ھنادی حلوانی کو گرفتارکرکے  نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

واضح رہے کہ ھنادی حلوانی اس کو صیہونی فوج کی جانب سے مسجداقصیٰ میں داخل ہونے پر چھ ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی جبکہ  ان پر سفری پابندیاں بھی لگائی گئی ہیں ۔

Tags: اسرائیلی پولیسسماجی کارکنصیہونی فوجفلسطینی معلمہمسجد اقصیٰھنادی حلوانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.