• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 29 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس نے شہید فلسطینی کی ماں کو بیٹے کی خود آلودلاش دیکھنے پر مجبور کردیا

جمعرات 23-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس نے شہید فلسطینی کی ماں کو بیٹے کی خود آلودلاش دیکھنے پر مجبور کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج   نے  اندھا دھند فائرنگ سے فلسطینی نوجوان کو   شہیدکرنے کے بعد اس کی ماں کو  گھر سے زبرستی اس کے بیٹے کی خون آلود لاش کو دیکھنے پر مجبورکرنے کے بعد گرفتارکرلیا۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی میں قائم غیر قانونی یہودی آبادی ‘معالیہ ادومیم’ میں ایک فلسطینی شہری ابراہیم ھلاش نے سڑک کنارے موجود ایک اسرائیلی فوجی پرپر چاقو سے حملہ کیا اور ساتھ ہی اسے گاڑی تلے روندنے کی کوشش کی تھی اس دوران  فلسطینی حملہ آور کو جوابی کارروائی میں  اندھادھندفائرنگ کرکے  شہید کردیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو اندھا دھند گولیاں مار کر شہید کرنے کے بعد  شہید کے گھر پر حملہ کیا اور بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے باعث  سیکڑوں لوگوں کی حالت غیر ہوگئی  اور متعدد بے ہوش ہوگئے ۔

انھوں نےبتایا کہ اسرائیل فوج نے شہید کے گھر پر حملہ کیا اور گھر پر موجود اس کی والدہ کو زبردستی جائے وقوعہ پر لے جایا گیا اور اس کے بیٹے کی خون آلود لاش دیکھنے پر مجبور کیا گیا ۔

ابراہیم ھلاش کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے نے یہ اقدام یقینا انتقام میں کیا ہوگا کیونکہ اسرائیلی فوج نے ان کی آبائی زمین کو ضبط کرلیا ہے جبکہ ان کو ان ہی کے گھر سے بے دخل کرکے وہاں فوجی چیک پوسٹ بنائی ہے ۔

Tags: ابراہیم ھلاششہید فلسطینیصیہونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.