• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس نےمعذور فلسطین نوجوان کو اغواء کرلیا

منگل 24-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس نےمعذور فلسطین نوجوان کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابص صیہونی فوج نے ایک معذور فلسطینی نوجوان کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

عینی شاہدین کے صیہونی پولیس نے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل   میں تاریخی مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک معذور فلسطینی نوجوان کو روکا اس کی تلاشی لی اور اس کے بعد اس کو اغواء کرکے اپنے ہمراہ نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی سلوک غیر معمولی طورپر بڑھ چکا ہے ، انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے  صیہونی فوج کے اس غیر انسانی سلوک کی وجہ فلسطینیوں کو ارض مقدس سے بے دخل کرنا ہے۔

Tags: صیہونی پولیسمعذور فسلطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.