• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 صیہونی پارلیمنٹ میں فلسطینی قیدیوں کو پھانسی دینےکا بل پیش

جمعرات 19-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 صیہونی پارلیمنٹ میں فلسطینی قیدیوں کو پھانسی دینےکا بل پیش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست کی پارلیمنٹ (کنیسٹ )میں اس سے قبل بھی فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کا بل پیش کیا جاچکا ہے تاہم ارکین کی جانب سے مطلوبہ حمایت حاصل نہ ہونے کی صورت میں یہ قانون منظور نہیں ہوسکا۔

اسرائیلی اخبار’یسرائیل ھیوم’ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل کی حکمراں جماعت ‘لیکوڈ’  کے رکن کنیسٹ اور پارٹی کے چیئرمین میکی زوھار نے وادی اردن، شمالی بحر مردار، الخلیل کے صحرائی علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے اور فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مشرق وسطیٰ کے لیے پیش کردہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے سنچری ڈیل کے اعلان کے بعد اسرائیل کی سیاسی جماعت’کاحول لاوان’ کے سربراہ  اور اسرائیلی آرمی کے  سابق چیف بینی گینٹز نے وادی اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کے اعلان کی حمایت کی تھی تاہم  وہ میکی زوھار کی جانب سے کنیسٹ میں فلسطینی قیدیوں کو سزائے  موت کیلئے پیش کردہ بل  کو منظور ہونے سے روکنے کی کوشش کررہے ہیں ۔

واضح رہے کہ میکی زوھار نے اسرائیلی کنیسٹ میں فلسطینیوں کو پھانسی دینے کا بل اس وقت پیش کیا جب غرب اردن میں ایک فدائی حملے میں دو اسرائیلی ہلاک ہوگئے تھے، اس سے قبل آوی گیڈور لائبرمین کی جماعت یسرائیل بیتونو متعدد بار کنیسٹ میں فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کرچکےہیں تاہم کنیسٹ میں مطلوبہ حمایت حاصل نہ ہونے کے باعث بل قانون کا حصہ نہیں بن سکاہے ۔

Tags: ڈونلڈ ٹرمپقابض صیہونی ریاستکنیسٹلیکوڈمیکی زوھاریسرائیل ھیوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.